مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يسلم عليه في الصلاة باب: جو حضرات ہاتھ یا سر سے سلام کا جواب دیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4887
٤٨٨٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة عن رجل من بني عامر قال: قمت إلى جنب أبي ذر وهو يصلي فسلمت عليه (فما رد) (١) عليّ (٢).مولانا محمد اویس سرور
بنو عامر کے ایک آدمی کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو ذر کے پاس جا کر کھڑا ہوا، وہ نماز پڑھ رہے تھے، میں نے انہیں سلام کیا لیکن انہوں نے میرے سلام کا جواب نہ دیا۔
حواشی
(١) في [أ]: (فيرد).
(٢) مجهول.