مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
(من رخص في الفتح على الإمام) باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں سلام کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4881
٤٨٨١ - حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن نافع قال: صلى بنا ابن عمر قال فتردد قال: ففتحت عليه فأخذ عني (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ہمیں نماز پڑھائی، ایک مقام پر انہیں تردد ہوا تو میں نے انہیں لقمہ دیا اور انہوں نے میرا لقمہ قبول فرمایا۔