مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
(من رخص في الفتح على الإمام) باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں سلام کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4880
٤٨٨٠ - حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن مالك بن أنس عن يزيد بن رومان قال: كنت أصلي إلى جنب نافع (بن) (٢) جبير بن مطعم (فيغمزني) (٣) فأفتح عليه وهو يصلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن رومان فرماتے ہیں کہ میں حضرت نافع بن جبیر بن مطعم کے ساتھ پڑھا کرتا تھا، وہ کسی مقام پر بھولتے تو میں نماز میں انہیں لقمہ دیا کرتا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ك]: ورد (معن)، وفي [ب، هـ، د]: (هارون).
(٢) في [ب]: ورد (خلف).
(٣) في [أ]: (فيعمرني).