مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
(من رخص في الفتح على الإمام) باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں سلام کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4879
٤٨٧٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس بتلقين الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ امام کو لقمہ دینے میں کوئی حرج نہیں۔