مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
(من رخص في الفتح على الإمام) باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں سلام کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4874
٤٨٧٤ - حدثنا غندر عن معمر عن الزهري قال كان مروان يلقن في الصلاة وأصحاب رسول اللَّه ﷺ في المدينة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مروان کو نماز میں لقمہ دیا جاتا تھا اور صحابہ کرام کو بھی نماز میں لقمہ دیا جاتا تھا۔