حدیث نمبر: 4872
٤٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق عن عبيدة بن ربيعة قال: أتيت المقام فإذا رجل حسن الثياب طيب الريح ⦗٢٤⦘ يصلي (فقرأ) (٢) ورجل إلى جنبه يفتح عليه فقلت: من هذا؟ (قالوا: عثمان) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیدہ بن ربیعہ کہتے ہیں کہ میں مقام ابراہیم کے پاس آیا تو وہاں خوبصور ت کپڑوں والے اور عمدہ خوشبو والے ایک صاحب کھڑے تھے اور نماز میں قرآن مجید کی تلاوت کررہے تھے۔ ان کے پاس کھڑا ایک آدمی انہیں لقمہ دے رہا تھا۔ میں نے پوچھا یہ کون ہیں ؟ لوگوں نے یہ بتایا کہ حضرت عثمان ہیں۔

حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (نا).
(٢) سقط: في [د]: (فقرأ).
(٣) في [أ]: تكرر (قالوا عثمان).
(٤) مجهول، لجهالة عبيدة بن ربيعة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4872
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4872، ترقيم محمد عوامة 4828)