مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كره الفتح على الإمام باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 4866
٤٨٦٦ - حدثنا ابن علية عن ميمون (أبي) (١) حمزة عن إبراهيم عن ابن مسعود في تلقين الإمام: إنما هو كلام يلقيه إليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود امام کو لقمہ دینے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ کلام ہے۔ ابراہیم فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک امام کو لقمہ دینا اور اپنی خادمہ کو یا کبیرہ کہہ کر بلانا برابر ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (بن).