مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 4825
٤٨٢٥ - حدثنا وكيع عن جعفر عن الزهري أن النبي ﷺ نام عن صلاة الفجر حتى طلعت الشمس فقال لأصحابه: "تَزَحْزَحُوا عَنِ الْمَكَانِ الذِي (أَصَابَتكُمْ) (١) فِيهِ الْغَفْلَةُ"، فصلى ثم قال: ﴿وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي﴾ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز کے وقت سو گئے ، یہاں تک کہ سورج طلوع ہوگیا۔ آپ نے اپنے صحابہ سے فرمایا کہ اس جگہ کو چھوڑ دو جس میں تم پر غفلت طاری ہوئی ہے۔ پھر یہ آیت پڑھی : { أَقِمِ الصَّلاَۃ لِذِکْرِی }
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (أصابكم).