مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 4819
٤٨١٩ - حدثنا وكيع عن عبيد اللَّه بن أبي حميد عن أبي مليح عن أبي ذر وعبد الرحمن بن عوف في الصلاة تنسى (قالا) (١): يصليها إذا ذكرها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ذر اور حضرت عبدا لرحمن بن عوف اس شخص کے بارے میں جو نماز پڑھنا بھول جائے فرماتے ہیں کہ جب اسے یاد آجائے اس وقت پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (قال).