مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 4817
٤٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال (حدثنا) (١) الفضل بن دكين عن إسرائيل عن جابر عن أبي بكر بن أبي موسى عن سعد قال: قال يصليها إذا ذكرها ويصلي مثلها من الغد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ جب اسے یاد آجائے اس وقت پڑھ لے اور اگلے دِن اس کے وقت اسی جیسی نماز پڑھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).