مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من رخص الصلاة في الطاق باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
حدیث نمبر: 4782
٤٧٨٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن فطر (٢) قال: رأيت أبا رجاء يصلي في المحراب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قطن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابورجاء کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (الخباب).
(٢) في [ب، د، هـ]: (قطر)، وفي [ك]: (قطن)، وفي [أ]: (قدر)، وانظر: فتح الباري ١١/ ٢٧٩.