مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من رخص الصلاة في الطاق باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
حدیث نمبر: 4781
٤٧٨١ - حدثنا يزيد بن هارون عن (وقاء) (١) بن (٢) إياس قال: رأيت سعيد بن جبير يصلي في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وقاء بن ایاس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو ذبح خانے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (وفاء).
(٢) زيادة في [ك]: (السائب).