مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الصلاة في الطاق باب: جن حضرات نے ذبح خانوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 4769
٤٧٦٩ - حدثنا هشيم قال أخبرنا (١) مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره الصلاة في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے ذبح خانے میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).