مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يفوته وتر من صلاة الإمام باب: اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ سے کوئی رکعت فوت ہو جائے اور وہ اسے یاد نہ رہے، بعد میں یاد آئے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4754
٤٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال (حدثنا) (١) يحيى بن سعيد عن (سعيد عن) (٢) قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يدرك (مع) (٣) الإمام وترا من صلاته قال: يصلي ما أدرك ولا يسجد سجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اس شخص کے بارے میں جس کی امام کے ساتھ ایک رکعت چھوٹ جائے فرماتے ہیں کہ وہ جتنی نماز ملے اسے ادا کرلے اور دو سجدے نہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (حدثنا).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) سقط من: [أ].