مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كان يخفف الصلاة لبكاء الصبي يسمعه باب: اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیا وہ سجدہ سہو کرے گا ؟
حدیث نمبر: 4751
٤٧٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الحويرث الزرقي عن علي بن (حسين) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إِنِّي لأَسْمَعُ بُكَاَء الصَّبِيِّ خَلْفي فَأُخَفِفُ شَفَقَةً أَنْ أَفْتِنَ أُمَّهُ" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں بعض اوقات نماز میں اپنے پیچھے سے کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز کو مختصر کردیتا ہوں، کیونکہ مجھے اس کی ماں کی پریشانی کا ڈر ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، جـ، ك]: (قيس).