مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 474
باب: جو حضرات پچھنے لگوانے کے بعد وضو کے قائل ہیں
من كان يتوضأ إذا احتجم
حدیث نمبر: 474
٤٧٤ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا يقولان: اغسل أثر المحاجم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے تھے کہ پچھنوں کی جگہ دھو لو۔