مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 473
باب: جو حضرات پچھنے لگوانے کے بعد وضو کے قائل ہیں
من كان يتوضأ إذا احتجم
حدیث نمبر: 473
٤٧٣ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم: أنه كان يغسل أثر المحاجم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم پچھنوں کی جگہ کو دھو لیا کرتے تھے۔