مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يصلي وهو محتب باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4720
٤٧٢٠ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن إسماعيل عن عمرو بن دينار قال: رأيت عبيد بن عمير يصلي محتبيا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید بن عمیر کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔