مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يصلي وهو محتب باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4712
٤٧١٢ - حدثنا هشيم قال أخبرنا (١) عوف عن الحسن أنه كان لا يرى بأسا أن ⦗٥٢٢⦘ يصلي الرجل وهو محتب (٢) وابن سيرين كان يكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حسن حبوہ بنا کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور حضرت ابن سیرین اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [ب، هـ]: (محتبي)، وفي [ك]: (مختبي)، وفي [أ]: (مجتبي).