مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يرفع رأسه قبل الإمام من قال: يعود فيسجد باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے
حدیث نمبر: 4699
٤٦٩٩ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا رفعت رأسك قبل الإمام فعد إلى أن ترى أن الإمام قد رفع قبلك. بابمولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تم امام سے پہلے سر اٹھا لو تو واپس ہوجاؤ، یہاں تک کہ تم دیکھ لو کہ امام نے تم سے پہلے سر اٹھا لیا ہے۔