مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يرفع رأسه قبل الإمام من قال: يعود فيسجد باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے نصف ہے
حدیث نمبر: 4696
٤٦٩٦ - حدثنا هشيم قال أخبرنا يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا رفع رأسه قبل الإمام (والإمام ساجد) (١) فليعد فليسجد.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی شخص امام سے پہلے سر اٹھالے اور امام سجدے کی حالت میں ہو تو وہ واپس سجدے میں چلا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (والأمام ساجد) وفي [هـ، د]: (الساجد).