مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في الرخصة في الصلاة جالسا باب: جن حضرات کے نزدیک بلا عذر بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4675
٤٦٧٥ - حدثنا أبو أسامة عن كهمس عن عبد اللَّه بن شقيق قال سألت عائشة: ⦗٥١٣⦘ (أكان) (١) النبي ﷺ يصلي قاعدا؟ قالت: بعد ما حطمته (السن) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں جب آپ کی عمر مبارک زیادہ ہوگئی تھی۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (كان).
(٢) سقط من: [ب]، وفي صحيح مسلم (الناس).