مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت
حدیث نمبر: 4672
٤٦٧٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مسلم عن مسروق عن عائشة أنها كرهت الاختصار في الصلاة وقالت: لا تشبهوا باليهود (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنے کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ یہودیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔