مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت
حدیث نمبر: 4664
٤٦٦٤ - حدثنا وكيع قال حدثنا (ثور) (١) الشامي عن خالد بن معدان عن عائشة أنها (رأت) (٢) رجلا واضعا يده على خاصرته، فقالت: هكذا أهل النار في النار (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس نے اپنے ہاتھ کو کولہے پر رکھا ہوا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ جہنم والے جہنم میں ایسے کریں گے۔
حواشی
(١) في [أ]: ورد (نور).
(٢) في [ك]: كلمة غير واضحة.