مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الصلاة في البيت فيه تماثيل باب: کیا مسجد میں قبلہ کی طرف قرآن مجید کی آیت یا کوئی دوسری چیز لکھی جاسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 4657
٤٦٥٧ - حدثنا وكيع عن عيسى بن حميد قال: سأل عقبةُ الحسنَ قال: إن في (مسجدنا) (١) (ساجة) (٢) فيها تصاوير قال: (انجروها) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ نے حضر ت حسن سے سوال کیا کہ ہماری مسجد ساج کی بنی ہوئی ہے اور اس میں تصویریں ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ ان تصویروں کو ختم کردو۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ك]: (مسجدها).
(٢) في [أ، هـ]: (ساحة).
(٣) في [ط، هـ]: (انحروها)، وفي [جـ]: (انخروها)، وانظر: الورع لأحمد (٤٦٠).