مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يصلي بالقوم وهو على غير وضوء باب: مسجد میں قبلہ کی جانب قرآن مجید یا کوئی اور چیز رکھنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 4648
٤٦٤٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد أنه قال في الرجل يصلي بالقوم وهو جنب قال: أحب إليّ أن يعيدوا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص لوگوں کو بےوضو ہونے کی حالت میں نماز پڑھادے تو میرے نزدیک بہتر یہ ہے کہ سب دوبارہ نماز پڑھیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ] (ثلاثة أخبار).