مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يسبق بالركعة (من الصلاة) وعلى الإمام سهو باب: اگر امام کی نماز کا کچھ حصہ مقتدی سے چھوٹ جائے تو وہ اس کو امام کی طرز پر قضاء کرے
حدیث نمبر: 4635
٤٦٣٥ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: يسجد مع الإمام فإذا انصرف قام فقضى ما سبقه به.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ امام کے ساتھ سجدہ کرے، جب امام فارغ ہوجائے تو پھر کھڑا ہوکر باقی نماز پوری کرے۔