مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟ باب: اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 4593
٤٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) ابن مهدي عن (وهيب) (٢) بن عجلان قال: رأيت القاسم وسالما صليا خلف (الإمام) (٣) فسها (ولم) (٤) يسجد فلم (يسجدا) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وہیب بن عجلان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کود یکھا کہ انہوں نے ایک امام کے پیچھے نماز پڑھی، امام کو سہو ہوا لیکن اس نے سجدہ نہیں کیا توا ن دونوں حضرات نے بھی سجدہ نہیں کیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [جـ، طـ، هـ]: (وهب)، وانظر: عمدة القاري ١٥/ ٨٦.
(٣) في [أ، جـ، ك]: (إمام).
(٤) في [أ، ب، جـ، ك، هـ]: (فلم).
(٥) في [أ، ب، جـ، ك]: (يسجدوا).