مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟ باب: اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 4591
٤٥٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب امام سجدۂ سہو نہ کرے تو لوگوں پر بھی واجب نہیں۔