مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كان يقول: إذا لم (يستتم) قائما فليس عليه سهو باب: اگر کوئی شخص دور کعتیں پڑھنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4560
٤٥٦٠ - حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري في الرجل يسهو في الصلاة إن استوى قائما فعليه (السجدتان) (١) وإن ذكر قبل أن يعتدل قائما فلا سهو عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہر ی اس شخص کے بارے میں جسے نماز میں سہو ہوجائے فرماتے ہیں کہ اگر وہ سیدھا کھڑا ہوگیا تو اس پر دو سجدے لازم ہیں اور اگر پوری طرح کھڑے ہونے سے پہلے اسے یاد آگیا تو اس پر سجدۂ سہو لازم نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (السجدتين).