مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 455
باب: اگر وضو یا غسل کرتے وقت آدمی کے جسم کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يتوضأ أو يغتسل، فينسى اللمعة من جسده
حدیث نمبر: 455
٤٥٥ - حدثنا ابن مهدي عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم: مثله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔