مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 454
باب: اگر وضو یا غسل کرتے وقت آدمی کے جسم کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يتوضأ أو يغتسل، فينسى اللمعة من جسده
حدیث نمبر: 454
٤٥٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ليث عن طاوس: في الرجل (يغتسل) (١)، فيبقى منه المكان قال: إذن يمسه الماء (أو يغسله) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو غسل کرے اور اس کے جسم کی کوئی جگہ (خشک) رہ جائے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اس جگہ کو دھو لے یا اسے پانی سے تر کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (يغسل).
(٢) في [أ، خ]: (أي يغسله).