مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
التسليم في سجدتي السهو باب: سجود سہو کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4524
٤٥٢٤ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في سجدتي السهو فيهما سلام.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو کے در میان سلام ہے۔