مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
التسليم في سجدتي السهو باب: سجود سہو کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4517
٤٥١٧ - حدثنا أبو الأحوص وحفص عن عاصم عن أبي قلابة أن النبي ﷺ سلّم في سجدتي السهو (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجودِ سہو کے در میان سلام پھیرا۔