مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
(من كان يقول اسجدهما قيل أن تسلم) باب: جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ سلام پھیرنے سے پہلے سجود سہو کرو
حدیث نمبر: 4516
٤٥١٦ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول والزهري قالا: سجدتان قبل أن يسلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول اور حضرت زہری فرماتے ہیں کہ سہو کے دو سجدے سلام سے پہلے ہوں گے۔