مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
السجدة تقرأ في الظهر والعصر باب: ظہر اور عصر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4450
٤٤٥٠ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن إياس (بن) (١) دغفل عن أبي (حكيمة) (٢) أن ابن عمر صلى بأصحابه الظهر فسجد فيها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حکیمہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے اپنے ساتھیوں کو ظہر کی نما زپڑھائی اور اس میں سجدہ تلاوت کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [د]: (حكيم).