مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الرجل يقرأ السجدة وهو يطوف بالبيت باب: کوئی شخص خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو سجدہ کیسے کرے؟
حدیث نمبر: 4446
٤٤٤٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن مجاهد في الرجل يقرأ السجدة وهو يطوف بالبيت قال: يومئ أو قال: يسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دورانِ طواف آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو سر کے اشارے سے سجدہ کرلے۔