مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
السجدة تقرأ على المنبر ما (يصنع) صاحبها باب: اگر منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4421
٤٤٢١ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه أن عمر قرأها وهو على المنبر ثم نزل فسجد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کی اور پھر نیچے اتر کر سجدہ کیا۔