مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
جميع سجود القرآن واختلافهم في ذلك باب: قرآن مجید کے تمام سجدے اور اس بارے میں اہل علم کا اختلاف
حدیث نمبر: 4411
٤٤١١ - حدثنا عبد الأعلى عن داود يعني بن إياس عن جعفر أن سعيد بن جبير قال: عزائم السجود: ألم تنزيل والنجم و ﴿اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کے اہم سجدے یہ ہیں : سورة الم تنزیل، سورة والنجم اور سورة العلق۔