مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الرجل يقرأ السجدة بعد العصر وبعد الفجر باب: اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟
حدیث نمبر: 4391
٤٣٩١ - حدثنا هشيم قال: (أنا) (١) يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم آیت سجدہ پڑھو تو کوئی بھی وقت ہو سجدہ کرلو خواہ عصر کے بعد یا فجر کے بعد۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (بشير)، وفي [د، هـ]: (بن بشير).