حدیث نمبر: 4377
٤٣٧٧ - حدثنا حفص عن الحسن بن عبيد اللَّه عن أبي الضحى وعن إبراهيم قالا: إذا سمعت الحائض السجدة فلا تسجد هي تدع أوجب من ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ضحی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب حائضہ عور ت سجدۂ تلاوت والی آیت سنے تو سجدہ نہیں کرے گی، وہ اس سے زیادہ ضروری چیز کو چھوڑ رہی ہے۔