حدیث نمبر: 4374
٤٣٧٤ - حدثنا هشيم قال: أنا مغيرة عن إبراهيم أنه كان يقول في الحائض تسمع السجدة قال: لا تسجد، هي تدع (ما هو) (١) أعظم من السجدة (٢): الصلاة المكتوبة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ اگر حائضہ آیت سجدہ کو سنے تو وہ سجدہ نہیں کرے گی، کیونکہ وہ سجدے سے زیادہ اہم چیز فرض نماز کو چھوڑ رہی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، جـ، ط، هـ].
(٢) في [د]: زيادة (وهي).