مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الجنب يسمع السجدة ما يصنع باب: اگر جنبی آیت سجدہ سنے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4371
٤٣٧١ - حدثنا هشيم قال (أنا) مغيرة عن إبراهيم أنه كان يقول في الجنب: إذا سمع السجدة يغتسل ثم يقرؤها فيسجد بها (وإن) (١) كان (٢) لا (يحسنها) (٣) قرأ غيرها ثم سجد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ اگر جنبی آیت سجدہ سنے تو غسل کرے اور اس آیت کو پڑھ کر سجدہ کرے۔ اور اگر خود ٹھیک طرح سے نہ پڑھ سکتا ہو تو کوئی دوسری آیت پڑھے اور سجدہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (فإن).
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [جـ]: (حسنها).