مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
يسمع السجدة (تقرأ) (وهو في الصلاة) من قال: لا يسجد باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 4363
٤٣٦٣ - حدثنا هشيم عن خالد عن ابن سيرين قال: يسجد إذا انصرف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر دورانِ نماز آیت سجدہ سنے تو نماز سے فارغ ہوکر سجدہ کرے گا۔