مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
يسمع السجدة (تقرأ) (وهو في الصلاة) من قال: لا يسجد باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 4361
٤٣٦١ - حدثنا قاسم بن مالك عن خالد عن أبي قلابة في الرجل (يسمع) (١) السجدة وهو يصلي قال: لا يسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (سمع).