مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من قال: هي واحدة، وهي الأولى باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں ایک سجدہ ہے
حدیث نمبر: 4358
٤٣٥٨ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبي معن قال قلت لجابر بن زيد: رجل سجد في الحج سجدتين قال: لا يسجد إلا واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے سوال کیا کہ کیا آدمی سورة الحج میں دو سجدے کرے گا ؟ انہوں نے فرمایا نہیں بلکہ ایک سجدہ کرے گا۔