مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من كان يقول: السجود في الآية الآخرة في سورة حم باب: جو حضرات سورۃ حم السجدہ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4334
٤٣٣٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن طلحة عن إبراهيم أنه كان يسجد (في) (١) الآخرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہمی سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].