مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من كان يقول: السجود في الآية الآخرة في سورة حم باب: جو حضرات سورۃ حم السجدہ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4332
٤٣٣٢ - حدثنا هشيم قال أنا مغيرة عن أبي وائل أنه كان يسجد في الآخرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔