مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الرجل يقرأ السجدة ثم يعيد قراءتها كيف يصنع باب: اگر کوئی شخص ایک مرتبہ کسی آیت سجدہ کی تلاوت کرے، پھر دوبارہ اسی آیت کو پڑھے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4246
٤٢٤٦ - حدثنا هشيم قال أخبرنا يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک مرتبہ آیت سجدہ کی تلاوت کرنے کے بعد دوبارہ اسی کی تلاوت کرے تو اس کے لئے ایک سجدہ کافی ہے۔