مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من قال: إذا (قرأت) السجدة فكبر واسجد باب: تو جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب آیت سجدہ پڑھی جائے تو تکبیر کہہ کر سجدہ کرو
حدیث نمبر: 4233
٤٢٣٣ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن عبد اللَّه بن مسلم قال: كان أبى إذا قرأ السجدة قال: اللَّه أكبر، ثم سجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ میرے والد جب آیت سجدہ پڑھتے تو اللَّہُ أَکْبَرُ کہہ کر سجدہ کیا کرتے تھے۔